What does the phrase “Sad Quotes” meaning ?

“Sad Quotes” are heartfelt statements that express deep feelings of sorrow, melancholy, and heartache. These quotes often resonate with individuals who are going through emotional pain or loss, providing a sense of connection and understanding. They can come from literature, music, movies, or personal experiences, capturing the essence of sadness in just a few powerful words.

For many, sad quotes serve as a source of comfort, offering the reassurance that they are not alone in their feelings and that others have experienced similar emotions. These quotes not only evoke empathy but also provide emotional relief to those struggling with grief or sadness.

In short, sad quotes are emotional and poignant expressions that speak to the heart, offering comfort and understanding to those facing emotional struggles.

Sad Quotes

مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر تو نے راستہ بدلا تو میں نے منزل بدل لی

بڑے بے حس لوگ ہیں تیری کائنات میں مولا

میں درد لکھتا ہوں، واہ واہ کرتے ہیں

بے وفاہی کی سب کتابوں میں

تیرے جیسی کوئی مثال نہیں

قسمت ساتھ نہیں دیتی بلکل تیرے جیسی ہے 

ان فاصلوں کے پیچھے سب فیصلے تمہارے تھے

“I break my own heart by caring too much”

! اس اہمیت کا کیا کرنا جو منتوں سے ملے

!..بیزار ہے دل ہر چیز سے

قافلے سے بھروسہ اٹھانا پڑا

اپنا راستہ مجھے خود بنانا پڑا

میں ہنستا ہوں تو خوش وہ بھی ہوتا ہے

تذکرہ آئینے کا کر رہا ہوںانسان کا نہیں

خوشی جلدی میں تھی رکی نہیں

غم فرصت میں تھے ٹھہر گئے

اکثر ہم اتنے اہم نہیں ہوتے جتنا گمان کرلیتے ہیں

میرا دل نہیں لگتا اب کہیں بھی

ایسا لگتا ہے جیسے موت آنے والی ہو

اللہ نے مرنا حرام رکھا ہے اور لوگوں نے جینا

اک شور تھا ، چند لوگ تھے ، کچھ وقت تھا

! پرکھا سب نے مگر سمجھا کسی نے نہیں

کیا پتہ ،کب ،کہاں،کیا ، آخری ہو

کچھ ادھوری خواہشوں کا سسلہ ہے زندگی

جب جواب ہی مختصر ملنے لگ جایئں

پھر باتیں بھی ختم ہو جایا کرتی ہیں

اور سکوں ایسا ہے کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے

کتابوں کے علاوہ جو چیز سبق دیتی ہے وہ زندگی ہے

مجھے میری ہی یاد آتی ہے

میں کہاں تھی اور کیا ہو گئی

محبّت لاکھ قیمتی سہی مگر عزت انمول ہوتی ہے

! سب ہی تو بدل گئے اب اپنا بھی حق بنتا ہے

! لوگ حاصل کر لیتے ہیں ، مگر قدر نہیں کرتے

2 COMMENTS

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here