What does the phrase “Hazrat Ali Quotes in Urdu” meaning ?
The phrase “Hazrat Ali Quotes in Urdu” highlights the timeless wisdom and teachings of Hazrat Ali (R.A.), the fourth Caliph of Islam and the cousin and son-in-law of Prophet Muhammad (PBUH). These quotes, written or translated into Urdu, provide profound insights into life, spirituality, morality, and justice. Widely searched and cherished in Pakistan, India, and other Urdu-speaking regions, Hazrat Ali Quotes In Urdu serve as a source of guidance for those seeking inspiration in their daily lives. His words emphasize the virtues of patience, knowledge, humility, and righteousness, making them deeply relevant for personal growth and navigating life’s challenges.
Hazrat Ali Quotes In Urdu
ہمیشہ ایسے انسان کو دوست بناؤ تمھیں تب ہنساے جب تم مسکرانا بھی نہ چاھتے ہو
خاموشی اختیار کرلو مگر کسی سے شکوہ مت کرو جب عزت نہ ملے تو کنارہ کرلو
رشتوں کو جوڑے رکھنے کے لئے کبھی اندھا کبھی گھونگا اور کبھی’بہرہ ہونا پڑتا ہے
انسان واحد ایسی مخلوق ہے جس کا زہر زبان میں ہوتا ہے
محبت میں وقت لازمی ہے پھر چاہے اللہ !سے کرو یا پھر اللہ کی مخلوق سے
جو لوگ غصے میں ہوں انکی بات کو غور سے سنا کرو کیونکہ اصل حقیقت تب سامنے آتی
“ذلت اٹھانے سے بہتر ہے کہ تکلیف اٹھاؤ”
سب رستے بند ہو سکتے ہیں لیکن رب کی رحمت کا رستہ کبھی بند نہیں سکتا
جب کبھی تمہارا دل بے وجہ بے چین رہنے لگے تو سمجھ لینا تمہارا رب تمھیں عرش پر یاد کر رہا ہے
زندگی کے ہر مقام پر صلح کرنا سیکھو کیونکہ جھکتا وہی ہے جس میں جان ہوتی ہے اکڑنا تو مردے کی پہچان ہوتی ہے
“کفر کے بعد سب سے بڑا گناہ کسی کی دل آزاری ہے “
تین لوگ ہمیشہ پریشن رهتے ہیں مددگار ، وفادار اور دل کے صاف
کچھ رشتے اللہ خود ختم ہے تاکہ ہماری زندگی خراب نہ ہو سکے بیشک وہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے
“جس سے محبت کی جائے اسکا فرمانبردار ہونا پڑتا ہے “
کچھ لوگ اپنی اکڑ کی وجہ سے قیمتی رشتے کھو دیتے ہیں اور کچھ لوگ رشتے بچاتے بچاتے اپنی قدر ہی کھو دیتے ہیں
نصیب ہار جاتا ہے لیکن دعا ہمیشہ جیت جاتی ہے بس یقین کے ساتھ اللہ سے مانگتے رہو وہ رب تمھیں مایوس نہیں ہونے دے گا (انشاءللہ)
تم وہ مانگتے ہو جو تمھیں اچھا نظر آتا ہے مگر اللہ وہ دیتا ہے جو تمہارے لئے بہتر ہوتا ہے
مشکل وقت میں ہمیشہ دعا مانگا کرو کیونکہ جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہوتا ہے وہاں اللہ پاک کی رحمت شروع ہوتی ہے
رشتوں کو جوڑے رکھنے کے لیۓ کبھی اندھا کبھی بہرہ اور کبھی گھونگا ہونا پڑتا ہے
[…] captures the essence of these profound messages. In this blog, we’ll explore the significance of Islamic quotes in Urdu and how they can inspire and uplift us in our daily […]