A father is a person who always works for the well-being, happiness, and success of his children. “Father quotes in Urdu” reflect the deep love and sacrifices that fathers make for their children. The prayers of a father are incredibly valuable because he always tries to guide us on the right path. One popular quote says, “A father is a great person who sacrifices his own happiness for you.” Another famous quote is, “A father’s love is the greatest love in the world.” Life without a father is hard to imagine. Fathers teach us important life lessons and give us the strength to stand on our own feet.
Father Quotes in Urdu
زندگی میں بادشا ہی پَیسوں سے نہیں بلکہ باپ کےسا ئے سے مِلتی ہے
باپ کا ہاتھ پکڑناسیکھو زندگی بھر کسی کےپاؤں پکڑ نے کی نوبت نہیں آے گی
والد کی ہرنصیحت، زندگی کی ایک قیمتی رہنمائی ہوتی ہے۔
کتنا ہی بوڑھا کیوں نہ ہو مگر گھر کا سب سےمظبوط ستون باپ ہی ہو تا ہے
لکھتے لکھتے قلم ہی سو کھ گیا میرے با پ کی تعریفوں کا جواب نہیں۔
باپ کی دولت نہیں چا ہیے بس سایہ ہی کا فی ہو تا ہے۔
مجھ کو کیا معلوم با دشا ہ کیسا ہو تا ہے میرا خیا ل ہے میرے با با جیسا ہو تا ہے۔
اس دُنیا میں آپ کا با پ وہ واحد شخص ہے جو چاہتا ہے کہ آپ اُس سے بھی زیا دہ کا میا ب بنو۔
با پ اولا د کے لئے وہا ں تک ہا تھ پھیلا دیتا ہے جہا ں وہ پا ؤں رکھنا بھی پسند نہیں کرتا۔
باپ درخت کی مانند ہے جو خود تودوپ میں جلتا ہے مگر ولد کو سایہ دیتا ہے
باپ ہی دنیا کا وہ واحد شخص ہے جسے تمہاری تکلیف میں بھی حقیقتا درد ہوا کرتا ہے
ایک باپ کا کردار آپ کی زندگی میں وہ بنیاد ہے جس پر اولاد کی کامیابیوں کی عمارت کھڑی ہوتی ہے۔
باپ ہی دنیا کا وہ واحدشخص ہے جسےتمہاری تکلیف میں بھی حقیقتا درد ہوا کرتا ہے
مجھ کو چھاوں میں رکھا اور خودجلتا رہادھوپ میں میں نے دیکھا اِک فرِشتہ باپ کے روپ میں
ماں باپ کا کوئی دن نہیں ہوتا بلکہ ماں باپ سے ہی تو ہر دن ہوتا ہے
عزیز تر وہ مجھے رکھتا تھا رگ جاں سے یہ بات سچ ہے مرا باپ کم نہ تھا ماں سے
گھر میں باپ کی آواز بھی اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے
ماں کی محبت باپ کا پیار باقی سب مطلب کے یار
Father quotes in Urdu remind us of the extraordinary role fathers play in our lives. They guide us, support us, and love us in ways that are often beyond measure. Through their sacrifices, teachings, and love, fathers shape the people we become. As we reflect on these quotes, let’s remember to appreciate our fathers and honor the profound impact they have on our lives.
[…] ISLAMIC QUOTES IN URDU […]
noice